نواز شریف کی سجن جندال سے دوستی : شوگر ملز کیلئے انجینئرز بھارت سے آیا کرتے تھے

حجاج بن یوسف نے قرآن کے اعراب لگا کر عجمیوں کیلئے قرأت آسان بنا دی۔ یہ کارنامہ سنہری الفاظ میں لکھا جانے والا ہے مگرایسا بھی بہت کچھ جو اس نے کیا،سیاہ کاریوں کی داستاں ہے۔ صحابی رسول عبداللہ بن زبیر سمیت کئی برگزیدہ ہستیوں کو بھیانک تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کیا گیا۔ مزید پڑھیں