بہاولپور(محمد عمر فاروق خان) یزمان کے علاقہ 110 ڈی بی تھانہ صدر یزمان کی حدود میں لرزہ خیز واردات. بہاولپور : سفیان نامی نوجوان کی دونوں آنکھیں نکال کر وحشیانہ تشدد ہوا ہے. خاندانی ذرائع بہاولپور : نواجوان کو شدید زخمی حالت میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا. ذرائع ریسکیو بہاولپور : ملزمان مزید پڑھیں