کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شارع فیصل پر واقع کاوش کراؤن پلازہ کے چوتھے فلور پر آفس میں جھگڑے کےدوران تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جسکی شناخت 42 سالہ نوید خان ولد بہادر خان کے نام سے ہوئی ہے،مقتول کو کمپنی کے سابق ملازم نے لین دین کے مزید پڑھیں