ایک محتاط اندازے کے مطابق بچوں میں 50 فیصد موروثی بیماریوں میں 90 فیصد کزن میرجز کا نتیجہ ہیں ، ماہرین

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر کے زیرِ اہتمام ” انٹروڈکشن ٹو میڈیکل جینیٹکس” کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مصباح حنیف نے کہا ہے کزن میرجز کے نتیجے میں نومولود کی جین میں ایسی تبدیلیاں عمل میں آتی ہیں جن سے موروثی بیماریوں میں شدت پیدا ہوجاتی ہے، پاکستان مزید پڑھیں