کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ، موسم خوشگوار ، گرمی کے مارے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے کراچی کے علاقوں ملیر، ایئر پورٹ، قائد آباد، ایف بی ایریا، طارق روڈ صدر، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ اس سے قبل محکمۂ مزید پڑھیں