
ایشیا کپ 2025ء کی فائنل: ہندوستان بمقابلہ پاکستان تاریخ بننے جا رہی ہے کھیلوں کی دنیا میں جذبے، جوش، ہنر اور مقابلے کی ایسی کوئی مثال نہیں جو کرکٹ کے میدان میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی ہو۔ یہ صرف ایک کرکٹ میچ نہیں ہوتا، بلکہ یہ جذبوں کی جنگ، مزید پڑھیں













































