زمرہ: jammu and kashmir
آزاد کشمیر کا معاشرہ غریب اور امیر دو واضح گروپ میں تقسیم ہو چکا۔ (1)
سچ تو یہ ہے، بشیر سدوزئی، =============== بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لیے دس روز دیہات میں گزارے لیکن دیہاتوں والی بات اور رسم و رواج اب دیہاتوں میں بھی نہیں رہے۔ لہذا تھوڑی بہت تبدیلی کے علاوہ شہروں اور دیہاتوں میں اب کوئ زیادہ فرق نہیں رہا۔ آزاد جموں و کشمیر اور خاص مزید پڑھیں