کس آئی پی پیز کو کتنی کیپسٹی پیمنٹ کی گئی ؟ تفصیلات منظرعام پرآگئیں

کیپسٹی پیمنٹ کا جن قابو سے باہر ہوگیا، گزشتہ سال آئی پی پیز سے 1198ارب روپے کی بجلی کی خریداری کی گئی مگر 3127ارب کی ادائیگیاں کی گئیں، ایک سال میں آئی پی پیز کو بجلی خریدے بغیر 1929ارب روپے کی کیپسٹی پیمنٹ کی گئی، پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی 9ماہ میں83ارب روپے کیپسٹی پیمنٹ مزید پڑھیں