
امریکی دباؤ کے باوجود روس، بھارت میں مزید ایس-400 میزائل سسٹمز کیلئے بات چیت روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن کے سربراہ دمتری شوگائیف نے انکشاف کیا کہ بھارت پہلے ہی ایس-400 فضائی دفاعی نظام استعمال کر رہا ہے اور اس کی مزید ترسیل کے لیے مذاکرات مزید پڑھیں
















































