
ہم ٹی وی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک معتبر نام ہے جس نے ہمیشہ معیاری اور متنوع موضوعات پر مبنی ڈرامے پیش کیے ہیں۔ انہی میں سے ایک منفرد اور دلچسپ ڈراما تھا “جن کی شادی ان کی شادی”۔ یہ ڈراما اپنے غیر معمولی اور نرالے پلاٹ کی وجہ سے ناظرین میں کافی مقبول ہوا۔ مزید پڑھیں
















































