فیضی رحمین آرٹ گیلری اور آڈیٹوریم کی تعمیر کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے : ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد

Administrator

کراچی:  ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمدنے کہا ہے کہ فیضی رحمین آرٹ گیلری اور آڈیٹوریم کی تعمیر کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ کراچی کے سب سے بڑے آڈیٹوریم میں پروگراموں کا انعقاد ممکن ہوسکے، یہ بات انہوں نے فیضی رحمین آرٹ گیلری اور آڈیٹوریم کی تعمیر سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی وطنِ عزیز کے سبز ہلالی پرچم کی سر بلندی کے لئےجابجا کوشاں ہیں

Dr Asif Jameel Khan

فخر پاکستان……….  رپورٹ:  لینا خان (سعودی عرب) دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی وطنِ عزیز کے سبز ہلالی پرچم کی سر بلندی کے لئےجابجا کوشاں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہر شعبے میں پاکستانیوں نے اپنی قابلیت اور اہلیت پر انحصار کرتے ہوئے کامیابیاں حاصل کی۔ سعودی عرب منطقہ شرقیہ میں مقیم طب کے مزید پڑھیں

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی منقطع ہونے سے پھٹنے والی 72 انچ قطر کی لائن کی مرمت مکمل

nasir hussain shah water board sindh

کراچی : وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سید ناصرحسین شاہ کی خصوصی ہدایات پر واٹربورڈ نے بغیر کسی وقفہ کام جاری رکھ کر دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی منقطع ہونے سے پھٹنے والی72 انچ قطر کی لائن کی مرمت ریکارڈ مدت میں مکمل کرلی ہے، متاثرہ لائن سے کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے مزید پڑھیں

میں (بھی) کرنل کی بیوی ہوں

dr tahira kazmi urdu writer columnist 21-5-2020

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی میں کرنل کی بیوی ہوں’ نامی وائرل ہوتا وڈیو کلپ دیکھ کے دل اندر ہی اندر کلس رہا ہے۔ رہے نا ہم پھسڈی کے پھسڈی! مشہور ہونے کا ایک اور موقع گنوا دیا۔ گھر میں ایک چھوڑ، تین تین کرنل موجود اور ہم اس طنطنے سے بات کرنا سیکھ ہی نہ سکے مزید پڑھیں

عورت کو ذہنی مریض بنانے والے مردوں کا کیا کریں؟

Atiya Qayyum urdu writer columnist

عطیہ قیوم میں فیمینسٹ تو نہیں ہوں۔ لیکن اس تحریر کو پڑھنے کے بعد اگر آپ مجھے فیمینسٹ کہیں گے تو مجھے برا بھی نہیں لگے گا۔ عورت کا رتبہ اتنا بلند ہے کہ وہ بیٹی ہے تو رحمت ہے، بیوی ہے تو شوہر کے نصف ایمان کی وارث اور ماں ہے تو اس کے مزید پڑھیں