اٹک(مہتاب منیر خان سے)پاکستان کے سب سے بڑے دریائے سندھ کے کنارے اٹک خورد کے مقام پر زیارت بابا جی صاحب پر نو سر باز عناصر سادہ لوح عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ اٹک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،عوام نے ڈپٹی کمشنر اٹک سے اصلاح واحوال کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں