عید الاضحی کی مناسبت سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں غیر ملکی طلباء و طالبات کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

لاہور (جنرل رپورٹر) عید الاضحی کی مناسبت سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورمیں غیر ملکی طلباء و طالبات کے اعزاز میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ناصرحیات نے خصوصی شرکت کی جبکہ تمام ڈینز،رجسٹرار محمد آصف،ٹرثیرر عمران بابر، مزید پڑھیں

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن راول ہائوس راہوکی، ٹنڈو جام میں عیدالاضحی کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو

حیدرآباد سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن راول ہائوس راہوکی، ٹنڈو جام میں عیدالاضحی کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو تمام عالم اسلام کو عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، شرجیل انعام میمن فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے دعا گو ہوں، شرجیل انعام میمن بلا تفریق اپنی ذاتی انا مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے-’آپس میں اتحاد و یگانگت کو فروغ دیں‘، صدر، وزیراعظم اور پاک فوج کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد اور پیغام

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد ہورہا ہے اور ایک دوسرے کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

عیدالضحیٰ پر پیٹ اور ہاضمے سمیت دیگر بیماریوں سے بچنے کیلئے گوشت احتیاط سے کھائیں۔ معدہ اور آنتوں کی بیماری سے بچنے کیلئے تیز مصالحہ والی خوراک سے پرہیز بہتر ہے جبکہ حاملہ خواتین کلیجی کھانے سے اجتناب برتیں۔

لاہور(مدثر قسیر)عیدالضحیٰ پر پیٹ اور ہاضمے سمیت دیگر بیماریوں سے بچنے کیلئے گوشت احتیاط سے کھائیں۔ معدہ اور آنتوں کی بیماری سے بچنے کیلئے تیز مصالحہ والی خوراک سے پرہیز بہتر ہے جبکہ حاملہ خواتین کلیجی کھانے سے اجتناب برتیں۔ لاہور جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر محمد مقصود،کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق مزید پڑھیں