سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن راول ہائوس راہوکی، ٹنڈو جام میں عیدالاضحی کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو

حیدرآباد

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن راول ہائوس راہوکی، ٹنڈو جام میں عیدالاضحی کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو

تمام عالم اسلام کو عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، شرجیل انعام میمن

فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے دعا گو ہوں، شرجیل انعام میمن

بلا تفریق اپنی ذاتی انا کو ختم کرکے متحد ہوکر خوشیاں منائیں، شرجیل انعام میمن

شھید نصر اللہ گڈانی اور مرحوم اسحاق منگریو کی مغفرت کیلئے بھی دعا گو ہوں، شرجیل۔انعام میمن

آج کے دن کسی بھی قسم کی منفی بات نہیں کرنا چاہتا ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد کر کے چلنے کی ضرورت ہے، شرجیل انعام میمن

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جھاد فی سبیل اللہ سمجھ کر رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

روزانہ کی بنیاد پر منشیات کے خلاف سخت کاروائیاں جاری ہیں، شرجیل انعام میمن

ہمارا یہ مشن نیک نیتی پر مبنی ہے جو کہ منشیات اور منشیات فروشوں کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا، شرجیل انعام میمن

بجیٹ پر پیپلز پارٹی اپنے تحفظات وفاق کے سامنے پیش کرتی ہے، شرجیل انعام میمن

لوگوں کو ٹیکس نیٹ مین لانا چاہتے ہیں، دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ لوگ ٹیکس نہ دیں، شرجیل انعام میمن

پانی بجلی سستی ہونی چاہئے، اور یہ تب ہوگا جب وہ لوگ ٹیکس دیں گے جو نہیں دیتے، شرجیل انعام میمن

منشیات چل رہی ہے اور اس کے خلاف ایکشن بھی چل رہا، آپریشن خود لیڈ کر رہا ہوں، شرجیل انعام میمن

ہم نے پہلی میٹنگ حیدرآباد میں کی تھی، کلیئر پیغام دیا تھا کہ منشیات پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے، شرجیل انعام میمن

ہماری کمٹنمنٹ ہے کوئی بھی منشیات فروشی کر رہا ہوگا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، شرجیل انعام میمن

حیدرآباد میں چیلنجز ہیں،۔حکومت کام کر رہی ہے، میئر، ڈپٹی میئر، سور حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دو وزیر کام کر رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

حیدرآباد ہماری ترجیحات میں شامل ہے، بلا تفریق کام کریں گے، شرجیل انعام میمن

وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کو شیئر کم ملتا ہے، شرجیل انعام میمن

گاڑیاں کراچی سے پورے پاکستان جاتی ہیں،۔لیکن حیدرآباد تا سکھر ہائی وے پر توجہ نہیں دی گئی، شرجیل انعام میمن

سندھ کی اسکیموں کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے، شرجیل انعام میمن

بارشون کی پیشن گوئی ہے، وزیر اعلی سندھ کا اس سلسلے میں کل بھی اجلاس ہوا، شرجیل انعام میمن

25 ارب روپے حکومت سندھ نے ہائوسنگ پروجیکٹ کو آگے بڑھانے کے لئے رکھے گئے ہیں، شرجیل انعام میمن

تیاری پوری ہے, بارشوں تباہی مچائی تو عرب امارات جیسے ملک کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، شرجیل انعام میمن

شہید نصر اللہ گڈانی کے قاتل گرفتار ہو چکے ہیں، ڈاکووں کے خلاف آپریشن چل رہا ہے، کرائم ریٹ میں کمی آئی ہے،شرجیل انعام میمن

پیپلز پارٹی صحافیوں کے لئے دوستانہ رہی ہے، پیپلز۔پارٹی پنجاب میں ہونے والی قانونسازی کا حصہ نہیں تھی، شرجیل انعام میمن