فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی….مودی کا اصل چہرہ سامنے آگیا…. ٹیکنالوجی کامیابی کا دشمن؟

فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے ایک گاؤں کے مقامی اسکول میں انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، ٹیچر نے فیس نہ دینے کی پاداش میں طالب علم کی آنکھ پھوڑ دی۔ متاثرہ بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ فیس کی ادائیگی میں مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ مقرر

پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانوی وزیر داخلہ مقرر برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر کر دیا۔ اس فیصلے کے تحت وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو ڈپٹی وزیراعظم بنا دیا گیا جبکہ یویٹ کوپر کو نیا وزیر مزید پڑھیں

عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ غیرقانونی قرار دیدیا

عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ غیرقانونی قرار دیدیا وفاقی جج چارلس بریئر نے کیلیفورنیا میں فوجی تعیناتی کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا اقدام بےمثال اور قانونی اختیارات سے تجاوز ہے۔ فیصلے میں جج نے کہا کہ لاس اینجلس احتجاج کو بغاوت قرار دینے کا جواز درست نہیں، شہری مزید پڑھیں