فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی….مودی کا اصل چہرہ سامنے آگیا…. ٹیکنالوجی کامیابی کا دشمن؟

فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے ایک گاؤں کے مقامی اسکول میں انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، ٹیچر نے فیس نہ دینے کی پاداش میں طالب علم کی آنکھ پھوڑ دی۔ متاثرہ بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ فیس کی ادائیگی میں مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف کارروائی کی آڑ میں مسلمانوں کے گھر، کاروبار کو گرانے کا انکشاف

تجاوزات کیخلاف کارروائی کی آڑ میں مسلمانوں کے گھر، کاروبار کو گرانے کا انکشاف بھارت کی مختلف ریاستوں میں تجاوزات کے خلاف جاری کارروائیوں کی آڑ میں مسلمانوں اور پسماندہ طبقات کے گھر اور کاروبار کو گرایا جا رہا ہے جسے بھارتی سپریم کورٹ پہلے ہی غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے چکی ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل 60 ہزار سے زائد افراد کا قتل عام کرچکا، پریانکا گاندھی

غزہ میں اسرائیل 60 ہزار سے زائد افراد کا قتل عام کرچکا، پریانکا گاندھی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا گاندھی کا کہنا تھا کہ اسرائیل 60 ہزار سے زیادہ افراد کا قتل عام کرچکا ہے جس میں 18 ہزار 4 سو 30 بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی پابندیوں کے باعث سیکڑوں بچوں سمیت کئی افراد مزید پڑھیں