فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی….مودی کا اصل چہرہ سامنے آگیا…. ٹیکنالوجی کامیابی کا دشمن؟

فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے ایک گاؤں کے مقامی اسکول میں انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، ٹیچر نے فیس نہ دینے کی پاداش میں طالب علم کی آنکھ پھوڑ دی۔

متاثرہ بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ فیس کی ادائیگی میں تاخیر پر ٹیچر نے چھڑی سے بچے کو بے دردی سے مارا پیٹا اس دوران چھڑی بچے کی آنکھ میں لگ گئی۔ جس کے باعث بچے کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی۔

متاثرہ بچے کے والدین کے مطابق وہ اپنے بچے کو اچھا انسان بنانے کی امید سے اسکول بھیجتے تھے، لیکن اب ان کا بیٹا بینائی سے محروم ہو کر شدید صدمہ اور درد کا شکار

www.jeeveypakistan.com

والدین کا کہنا ہے کہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود اسکول کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے، ضلع کے حکام کیس کو نظر انداز کر رہے ہی