
جی ایچ کیو حملہ کیس عمران خان کی درخواست منظور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی جیل روبکار پر حاضری لگائی گئی۔ تین گواہان کی عدم پیشی پر عدالت نے سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی۔ دوسری جانب بانی پی مزید پڑھیں















































