محکمہ آبپاشی سندھ کی بڑی ناکامی یا غفلت کا مظاہرہ ، وزیراعلی برہم لیکن با اثر اور طاقتور افسران اپنی جگہ برقرار۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ سے بلوچستان کو اس کے حصے کے مطابق پانی کی فراہمی میں محکمہ آبپاشی سندھ ناکام ثابت ہو رہا ہے محکمے کے افسران کی جانب سے غفلت کا مزید پڑھیں