سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر نے جیل روڈ صدر انجمن تاجران چوک میو ہسپتال باؤ محمد فاروق کی عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر نے جیل روڈ صدر انجمن تاجران چوک میو ہسپتال باؤ محمد فاروق کی عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا۔ملاقات کے دوران عابد باکسر نے ان کی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیااس موقع پر باؤ محمد کے صاحب زادے خالد فاروق ۔مقصود ۔فیصل بھی موجود تھے باؤ مزید پڑھیں