ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی یاد میں

تحریر: سہیل دانش ============== دو سال قبل نہ جانے کتنے دُکھوں کا بوجھ، انا کی کچلی ہڈیاں، اور عزت نفس کی کرچیاں سمیٹے وہ ہم سے دُور چلے گئے۔ آج دو سال بعد مجھے اُن لمحات میں جب عرفات کے میدان میں لاکھوں فرزندانِ توحید اللہ رب العزت سے اُس کا رحم و کرم طلب مزید پڑھیں