وسیم اکرم کی زندگی کی ’روشنی‘ کون؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی عائلہ کو اپنی زندگی کی روشنی قرار دے دیا۔ وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی، اور اسے زندگی کا بہترین احساس قرار دیا۔ وسیم اکرم نے بیٹی کیلئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عائلہ ان کی زندگی کی مزید پڑھیں

انضمام بھائی ہمیشہ سے فائٹر رہے ہیں: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کرکٹر انضمام الحق کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انضمام بھائی ہمیشہ سے فائٹر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ ’انضمام بھائی! آپ ہمیشہ فائٹر رہے۔‘ بابر اعظم مزید پڑھیں

انضمام الحق ہر چیز کی طرح اپنی بیماری سے بھی اچھی طرح نمٹیں گے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق کپتان انضمام الحق کی ناساز طبیعت کے حوالے سے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ انضمام اپنی بیماری سے نمٹ لیں گے۔ شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میری دعائیں اور آپ کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمنائیں آپ کے ساتھ مزید پڑھیں

اگلے سال پاکستان ٹور کیلئے جو ہو سکا کرینگے: ای سی بی

چیئرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان میں سیریز نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ بورڈ کا تھا کھلاڑیوں سے مشورہ نہیں کیا گیا تھا، اگلے سال شیڈول ٹور کے حوالے سے جو ہو سکا ہم کریں مزید پڑھیں

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔ آج بورڈ آف گورنر کے مزید پڑھیں