میرپورخاص. سندھ فوڈ اتھارٹی میرپور خاص ڈویژن کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز حق نواز شر کی سربراہی میں اسٹیشن روڈ اور کھپرو روڈ پر 08 قائم مختلف ہوٹلوں پر انسپیکشن

میرپورخاص (تحسین احمد خان )میرپورخاص. سندھ فوڈ اتھارٹی میرپور خاص ڈویژن کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز حق نواز شر کی سربراہی میں اسٹیشن روڈ اور کھپرو روڈ پر 08 قائم مختلف ہوٹلوں پر انسپیکشن کیے۔ صفائی ستھرائی کے اقدامات اور سندھ فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اقبال کڑاہی مزید پڑھیں

عدالت سے تحفظ کے لئے سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم ملنے کے بعد خاتون وکیل اپنی موکلہ کو بریانی کھلانے مارکیٹ لے گئیں جہاں اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی، ایسی صورتحال میں خاتون وکیل نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اسپیڈ سے گاڑی کو دوڑا دیا

میرپورخاص(تحسین احمد خان)عدالت سے تحفظ کے لئے سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم ملنے کے بعد خاتون وکیل اپنی موکلہ کو بریانی کھلانے مارکیٹ لے گئیں جہاں اس پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی، ایسی صورتحال میں خاتون وکیل نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اسپیڈ سے گاڑی کو دوڑا دیا اور تیز رفتاری مزید پڑھیں

عمران خان نے جام کمال کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(جہانزیب راشد) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جام کمال کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی،وزیراعلیٰ کیخلاف کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔ تفصیلات کیمطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ جام کمال کویقین دہانی کرائی کہ پاکستان تحریک انصاف ان کے خلاف پی ڈی ایم تحریک عدم اعتماد کو کسی صورت کامیاب مزید پڑھیں

تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی نائب صدر آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے صدر کامران میمن کی اپنے وفد کے ہمرا سی ایم او بلدیہ ڈسٹرکٹ میرپورخاص قاضی اسلم صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات

میرپورخاص (تحسین احمد خان) تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی نائب صدر آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے صدر کامران میمن کی اپنے وفد کے ہمرا سی ایم او بلدیہ ڈسٹرکٹ میرپورخاص قاضی اسلم صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات وفد میں شامل ہلال مارکیٹ کے صدر عامر وحید قریشی سرسید روڈ کے صدر مزید پڑھیں

حکومت کا چوتھا سال چل رہا ہے لیکن ابھی تک ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے حکومت کا چوتھا سال چل رہا ہے لیکن ابھی تک ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا۔زندگی میں اگر سکون چائیے تو دلوں میں اللہ کے خوف کا چراغ جلانا ہو گا۔ملک کی حقیقی کامیابی وترقی کا راز صرف اسلامی نظام میں پنہاں ہے۔نظریہ اسلام مزید پڑھیں