اسپین: گراؤنڈز میں 100 فیصد تماشائیوں کو آنے کی اجازت

اسپین میں کھیلوں کے میدان میں سو فیصد تماشائیوں کو آنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس حوالے سے ہسپانوی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کھلے آسمان والے اسٹیڈیمز میں سو فیصد تماشائی آسکتے ہیں جبکہ انڈور اسٹیڈیمز میں 80 فیصد تماشائیوں کی اجازت دی گئی ہے۔ ہسپانوی وزارت صحت کے مطابق تماشائیوں کو مزید پڑھیں

این سی او سی نے اسٹیڈیم میں 50 فیصد شائقین کو آنے کی اجازت دیدی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کیسز اور ویکسینیشن مہم کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے گراؤنڈ میں شائقین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری مراسلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

ورلڈ ہارٹ ڈے پرپناہ کے زیر انتظام اسلام آباد میں دل کے امراض پرآگہی واک،

29ستمبر2021 اسلام آباد                         ورلڈ ہارٹ ڈے پرپناہ کے زیر انتظام اسلام آباد میں دل کے امراض پرآگہی واک، ؓ ڈبلیو ایچ اوکے منتظم،وفاقی وزارت صحت کے نمائندگان،چیئرمین سویٹ ہوم،این ڈی او،سمیت سول سوسائٹی کے نمائندگان،اساتذہ،،طلبہ،ڈاکٹرز،وکلاء،صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت،       مزید پڑھیں

پشاور(جہانزیب راشد) **چارسدہ شبقدر پولیس نے ایک اور قتل مقاتلے کی دشمنی کو ختم کر کے فریقین کے مابین راضی نامہ کرا دیا* تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹگرام کی حدود میں عرصہ دراز سے قتل مقاتلے کی دشمنی چل رہی تھی جس پر ڈی پی او چارسدہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت ڈی ایس پی شبقدر سبزعلی خان،انسپکٹر گلشید خان ایس ایچ او شبقدر،افتخار خان ایس ایچ او بٹگرام ظفر علی خان سابقہ تحصیل ناظم، ممتاز عالم دین ظہیرالحق صاحب اور دیگر جرگہ مشران کی کوششوں سے تمام رنجشوں کو ختم کر کے دونوں فریقین آپس میں بغلگیر ہو گئے اور بھائیوں جیسی زندگی گزارنے کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر فریقین سمیت دیگر شرکاء نے پولیس اور جرگہ مشران کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے علاقہ میں جاری دیگر تصفیہ طلب مسائل اور رنجشوں کو ختم کرنے میں پولیس کا ساتھ دینے کا عہد کیا کافی عرصہ سے علاقہ تھانہ بٹگرام میں ایک قتل مقاتلہ کی دشمنی چل رہی تھی جس آئی جی پی خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری اور آر پی او مردان ریجن یاسین فاروق کے ویژن کے مطابق ڈی پی او چارسدہ زیب اللہ خان نے ڈی ایس پی شبقدر سبزعلی خان کو یہ دشمنی ختم کرنے کا ٹاسک حوالہ کیا جس پر پولیس اور معززین علاقہ کی کوششوں سے قتل مقاتلے کی دشمنی دوستی میں بدل گئ، جو مقامی افراد کے مابین عرصہ دراز سے چلتی دشمنی کو ختم کراتے ہوئے فریقین زمرود شاہ وغیرہ اور شاہ جہان وغیرہ کو راضی نامہ کے لئے راضی کر لیا جنہوں نےآج سبزعلی خان ڈی ایس پی شبقدر ،انسپکٹر گلشید خان ایس ایچ او شبقدر،افتخار خان ایس ایچ او بٹگرام ظفر علی خان سابقہ تحصیل ناظم، ممتاز عالم دین ظہیرالحق صاحب اور دیگر جرگہ مشران سامنے ساری تلخیوں کو بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ باہم بغلگیر ہو گئے۔ اس موقع پر علاقہ عمائدین، دونوں فریقین اور عوام نے مقامی پولیس، علماء کرام اور جرگہ مشران کی کاوشوں کی تعریف کی اور آئندہ کے لئے علاقہ میں دیگر افراد کے مابین جاری تنازعات کے حل میں پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کا بھی یقین دلایا۔

پشاور(جہانزیب راشد)**چارسدہ شبقدر پولیس نے ایک اور قتل مقاتلے کی دشمنی کو ختم کر کے فریقین کے مابین راضی نامہ کرا دیا*  تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹگرام  کی حدود میں عرصہ دراز سے قتل مقاتلے کی دشمنی چل رہی تھی جس پر ڈی پی او چارسدہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت ڈی ایس پی مزید پڑھیں

شعیب، فخر اور دھانی کی T20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا امکان

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک، فخر زمان اور شاہ نواز دھانی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا امکان پیدا ہو گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا، جوسلیکٹ ہیں وہ کھیلیں گے یا نہیں، جو ریجیکٹ ہیں وہ سلیکٹ ہوں گے یا مزید پڑھیں