میرپورخاص. سندھ فوڈ اتھارٹی میرپور خاص ڈویژن کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز حق نواز شر کی سربراہی میں اسٹیشن روڈ اور کھپرو روڈ پر 08 قائم مختلف ہوٹلوں پر انسپیکشن

میرپورخاص (تحسین احمد خان )میرپورخاص. سندھ فوڈ اتھارٹی میرپور خاص ڈویژن کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز حق نواز شر کی سربراہی میں اسٹیشن روڈ اور کھپرو روڈ پر 08 قائم مختلف ہوٹلوں پر انسپیکشن کیے۔ صفائی ستھرائی کے اقدامات اور سندھ فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اقبال کڑاہی ہوٹل پر /-5,000, رفیق ہوٹل پر /-5,000, لعل شہباز ریسٹورنٹ پر /-10,000 اور الرحیم ملا ہوٹل پر /-10,000 کے جرمانے عائد کیے گئے۔ ہدایات پر عمل کرنے کے لیے 07 دنوں کی مہلت دی گئی۔