تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی نائب صدر آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے صدر کامران میمن کی اپنے وفد کے ہمرا سی ایم او بلدیہ ڈسٹرکٹ میرپورخاص قاضی اسلم صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات

میرپورخاص (تحسین احمد خان) تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی نائب صدر آل سٹی تاجر اتحاد ڈسٹرکٹ میرپورخاص کے صدر کامران میمن کی اپنے وفد کے ہمرا سی ایم او بلدیہ ڈسٹرکٹ میرپورخاص قاضی اسلم صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات وفد میں شامل ہلال مارکیٹ کے صدر عامر وحید قریشی سرسید روڈ کے صدر عبدالحق چوہان نائب صدر ملک شاہد ڈھولن آباد کے سنیئر نائب صدر ملک اسحاق چوہان بلدیہ مارکیٹ سرسید روڈ کے صدر ناصر رستم شاہ ہیرآباد کے سرپرست اعلء حاجی عثمان قریشی ہمارے بلدیہ شاپنگ سینٹر کے میمبر نذیر احمد *پریس اینڈ انفارمیشن سیکریٹری محمد عمیر خان وفد نے شہر میرپورخاص کے مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی جس میں شہر میں صفائی سترائی کا ناقص انتظام سینیٹری ورکرز کی شہر میں شدید کمی شہر میں کوئی بھی سلاٹر ہاؤس گوشت مارکیٹ فال نہیں ٹوٹے پھوٹے روڈ رستے گلیاں شہر میں اجڑے پارک اور دیگر ایشوز پر کھل کر بات چیت کی گئی جسں پر سی ایم او صاحب نے اپنے عملے کو بلاکر ان مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور خود بھی ساتھ مل کر شہر کا تفصیلی دورا کرنے کا یقین دلایا اور اگلی میٹینگ ایک مہینے کے اندر دوبارا بلاکر ان سارے معملات کا دوبارا جائزا لینے کا یقین دلایا جس پر وفد نے سی ایم صاحب کا شکریہ ادا کیا اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا٭٭