چیئرمین نیب ایک ویڈیو کی وجہ سے اس نالائق اور نااہل حکومت کے ہاتھوں بلیک میل ہورہا ہے، اس لئے اسے چایئے کہ وہ اپنی عزت بچائے اور استعفیٰ دے دیں۔

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب ایک ویڈیو کی وجہ سے اس نالائق اور نااہل حکومت کے ہاتھوں بلیک میل ہورہا ہے، اس لئے اسے چایئے کہ وہ اپنی عزت بچائے اور استعفیٰ دے دیں۔ گذشتہ روز کی میری پریس کانفرنس کے جواب میں نیب کی جانب سے مزید پڑھیں

تین سال میں حکومت نے کتنے نئے بجلی گھروں کا افتتاح کیا ؟ انرجی سیکٹر میں حکومتی ترجیحات اور کارکردگی پر سوالات اٹھائے جانے لگے

تین سال میں حکومت نے کتنے نئے بجلی گھروں کا افتتاح کیا ؟ انرجی سیکٹر میں حکومتی ترجیحات اور کارکردگی پر سوالات اٹھائے جانے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں توانائی کے نئے منصوبوں کے حوالے سے بحث ہورہی ہے کہ حکومت نے پچھلے تین سال کے دوران کتنے نئے بجلی گھروں کا ادا کیا اور اس مزید پڑھیں

ڈاکٹر لبنی بیگ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اقرباء پروری کی بنیاد پر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے

عدالت نے دائر کردہ درخواست کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹر امجد سراج میمن کی تعیناتی حتمی فیصلے سے مشروط کر دی ہے۔ درخواست میں ڈاکٹر لبنی بیگ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اقرباء پروری کی بنیاد پر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو وائس مزید پڑھیں

سکرنڈ میں حب الوطنی کی نادر مثال-دردمند جوڑے نے اپنے گھر کو درس گاہ میں تبدیل کر دیا

لقمان چوہان نے بیوی فاطمہ کی مدد سے بچیوں کو رضاکارانہ تعلیم کے مواقع دے دیئے کراچی کی تنظیم نے اسکول میں زیرتعلیم طالبات کے لئے اسٹیشنری کا سامان فراہم کیا ملک میں رائج کرپشن سے آلودہ طبقاتی تعلیمی نظام اورقاتل مہلک وبا کرونا نے جہاں تعلیمی سرگرمیوں کو متاثر کیا وہیں لڑکیوں کو تعلیمی مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی کے ایم فل ٹیسٹ میں قادیانیوں کی تفسیر کے سوالات شامل کردیئے گئے

کراچی:سندھ یونیورسٹی آف جامشورو میں ایم فل اور پی ایچ ڈیز میں داخلوں کے ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں، جس 28 جون سے جاری ہونے والے ٹیسٹ انٹرویوز ابھی تک جاری ہیں،جس میں مختلف شعبہ جات میں داخلے کئے جا رہے ہیں۔ سندھ یونیورسٹی آف جامشورو کی جانب سے اسلامک ڈیپارٹمنٹ میں لئے گئے ٹیسٹ مزید پڑھیں