وطن سے محبت اپنی جگہ، وہاں کے یادیں اور بچپن، مگر سچ بتاؤ یہاں پر بلکل آلودگی نہیں،

وطن سے محبت اپنی جگہ، وہاں کے یادیں اور بچپن، مگر سچ بتاؤ یہاں پر بلکل آلودگی نہیں، سفید کپڑے تب تک گندے نہیں ہوتے جب تک اس پر کوئی چیز نہ گریں۔ لوگ ناپ تول میں بے ایمان نہیں یے، جونہی کوئی چیز ایکسپائری ڈیٹ کے قریب ہو قیمت یکدم 70% نیچے چلا جاتا مزید پڑھیں

ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ ویڈیو بیان میں ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے انہیں پارٹی منظم کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں مزید پڑھیں

انور اقبال بہت بڑے فنکار تھے-آج کے دور میں ایسے اداکار کا ملنامشکل ہے

سینئر اداکار اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے ممبر انور اقبال انتقال کرگئے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے ان کے انتقال پر گہرے د±کھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آج کے دور میں ایسے اداکار کا ملنامشکل ہے، انور اقبال بہت بڑے فنکار تھے،انہوں نے ا±ردو اور سندھی ڈراموں میں مزید پڑھیں

کرونا وبا نے دنیا کی زندگی کو گویا ایک نیا موڑ دیدیا ہے معاشی اور معاشرتی امور میں قومی اور بین الااقوامی سطح دونو میں گہرابدلاؤ آیا ہے

سعودی عرب ( نمائندہ خصوصی )کرونا وبا نے دنیا کی زندگی کو گویا ایک نیا موڑ دیدیا ہے معاشی اور معاشرتی امور میں قومی اور بین الااقوامی سطح دونو میں گہرابدلاؤ آیا ہے۔آمدورفت کے زرائع پابندیوں کی نظر ہوگئے اور پاکستان کے ساتھ فلائیٹس پر لمبے عرصے سے لگی پابندی اُن حلقوں میں شدید تشویش مزید پڑھیں

میلی نگاہ ڈالنے والے “چینی فولاد کی دیوار” سے ٹکرائیں گے، شی جن پنگ

بیجنگ کے تیان من اسکوائر میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی صد سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی کو بھی چین پر دھونس جمانے، جبر کرنے یا محکوم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے شی جن پنگ نے کسی بھی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ مزید پڑھیں