ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب شراب خانہ کھولنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

sindh high court abul hassan isphani road alcohal bar case

عدالت نے چیف سیکریٹری، ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ ابو الحسن اصفہانی روڈ کے علاقے میں شراب خانہ کھول دیا گیا ہے، درخواست گزار۔ شراب خانے کے قریب اسکول موجود ہے،درخواست گزار۔ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر کے قریب مسلم آبادی زیادہ مزید پڑھیں

اسٹیل ملز میں کرپشن کے ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا

pakistan steel mills corruption case release

عدالت نے تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کردیا ملزمان میں ثمین اصغر،اصغر جمیل رضوی ،چوہدری شفیق عباس،طارق ارشاد اور دیگر شامل تھے ملزمان نے ٹھیکوں کی مد میں خرد برد کرکے کرپشن کی،نیب ملزمان کی کرپشن کی وجہ سے اسٹیل ملز کو 13 ملین سے زیادہ کا نقصان ہوا،نیب ملزمان مزید پڑھیں

مرحباء! سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر

جدہ کی ڈائری، امیر محمد خان مرحباء! سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز اپنی تعنیاتی کی معیاد مکمل ہونے پر پاکستان روآنہ ہوگئے ہیں، حکومت پاکستان نے لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت میں اپنی مزید پڑھیں

یوم شہادت حضرت علی ؓ کے مرکزی جلوس کے انتظامات، کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد

youm e ali juloos karachi naveed sheikh decide root

ڈپٹی کمشنرز،پولیس اور پاکستان رینجرز، اور شہری اداروں کے سینئر افسران کی بریفنگ جعفریہ الائنس پاکستان کے سیکریٹری شبر رضا اور مرکزی جلوس کی مینجنگ کمیٹی کے ارکان کی شرکت ۔ اجلاس میںسیکورٹی اور شہری سہولتوں کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی کمشنر کراچی نوید شیخ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی معروف کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیت عامر بشیر چوہدری کی جانب سے مقامی ہوٹل میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کی معروف کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیت عامر بشیر چوہدری کی جانب سے مقامی ہوٹل میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارتخانہ پاکستان کے افسران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے مزید پڑھیں