شہید عظیم بھائی عظیم انسان تھے جنکی انگنت قربانیاں ہیں،شاہد فراز

وائس چیئرمین شاہد فراز مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان) شہید عظیم بھائی عظیم انسان تھے جنکی انگنت قربانیاں ہیں،شاہد فراز قوم تجدید عہدِ وفا کریں اور انکے خواب کی تعبیر کیلئے قوم کو مہاجر پرچم تلے جمع کریں، مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان) نے یکم مئی کو مرکزی آفس میں عظیم احمد طارق بھائی شہید کی 28ویں برسی ماہ مزید پڑھیں

واٹربورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن

وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور ایم ڈی واٹربورڈ کی ہدایت پر آپریشن واٹربورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن آپریشن کی نگرانی راشد صدیقی اور ایس ایم سُہیل کررہے ہیں میٹر ڈویژن کے ایس ای تابش رضا بھی آپریشن میں شریک ہیں تابش رضا غیرقانونی ہائیڈرنٹ اور پانی چورو میں مزید پڑھیں

کراچی ٹریفک پولیس ایسٹ کے تحت بہادر آباد ٹریفک سیکشن کے زیر انتظام دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا

کراچی ٹریفک پولیس ایسٹ کے تحت بہادر آباد ٹریفک سیکشن کے زیر انتظام دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا، کراچی( اسٹاف رپورٹر) اس موقع پر ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا مہمان خصوصی تھے ،ایس ایس پی پی ٹریفک ایسٹ فرح امبرین نے ان کا خیر مقدم کیا، دعوت افطار میں ڈی ایس پیز، سیکشن مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس کراچی کی کارروائی، 7 کلو گرام چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

excise police south raid on drugs ii chandrigar road karachi

کامیاب کارروائی پر صوبائی وزیر برائے انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ کی مبارک باد کراچی :  ایکسائز پولیس ساؤتھ کراچی نے خفیہ اطلاع ملنے پر اسٹنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر ایس ایم صادقین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے رکشہ نمبر ڈی- 1716475 سے سٹی ریلوے اسٹیشن آئی آئی چندریگر روڈ کے نزدیک مزید پڑھیں

30 اپریل 2021 : سندھ اسمبلی اجلاس

کراچی(نامہ نگار خصوصی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا کراچی کے حلقہ 249 کا ایک عجیب الیکشن ہوا ہے جس پارٹی کا فسانے میں ذکر ہی نہیں تھا وہ جیت گئی۔ پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپوں پر نہ عوام تھے نہ کوئی ووٹر جنرل الیکشن میں پی پی نے اسی سیٹ مزید پڑھیں