رمضان المبارک کے مہینے میں فلسطینی مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کے حق آزادی کیلئے بھرپور آواز بلند کریں : امیر جماعت اسلامی سراج الحق

palestine ramadan siraj ul haq ameer jamaat e islami

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قوم سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مہینے میں فلسطینی مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کے حق آزادی کے لیے بھرپور آواز بلند کریں۔ منصورہ سے جاری ایک اہم بیان میں انھوں نے پاکستانی علما سے اپیل کی کہ وہ منبر مزید پڑھیں

سی پی او آفس کراچی کے سامنے خود کو آگ لگا کر جلانیوالے سب انسپکٹر مظفر چانڈیو کے انتقال پر انکے ورثاء سے فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی اور ضلع ملیر کے رہنمائوں کی تعزیت

sub inspector fayyaz die self immolating

میر عبیداللہ میرانی سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کراچی زون رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر سلمان فیاض بھائی، لیبرونگ سندھ رہنما عبدالحق چنہ، ضلع ملیر کے صدر فقیر عبدالقادر شر، جنرل سیکریٹری طارق علی سرکی، انفارمیشن سیکریٹری اختیار علی نوناری اور علیم راٹھور نے گلشن حدید پہنچ کر سی پی او آفس کراچی کے سامنے مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایت پر واٹر بورڈ ملازمین کو اپریل کی تنخواہ 3 مئی کو ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن 4 اور تمام ملازمین کو سالانہ لیوانکیشمنٹ 5 مئی کو جاری کردی جائیگی

nasir hussain shah asad ullah khan md water board salary

کراچی : ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر بلدیات و چیئرمین واٹربورڈ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایت پر واٹربورڈ ملازمین کو اپریل کی تنخواہ 3 مئی کو ریٹائرڈملازمین کو پینشن 4 اور تمام ملازمین کو سالانہ لیوانکیشمنٹ 5 مئی کو جاری کردی جائے گی، یہ اعلان انہوں نے واٹربورڈ مزید پڑھیں

خاتون کا مبینہ بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کرنے کا معاملہ : کیس میں نامزد ملزم ارتضیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت

women blackmail case irtaza

خاتون کا مبینہ بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کرنے کا معاملہ : کیس میں نامزد ملزم ارتضیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت۔ وکلاء نے کیس کے نقول عدالت میں جمع کروا دیے عدالت نے درخواست ضمانت کی مزید سماعت 3 مئی تک ملتوی کردی کیس میں ملزم وقاص، ارتضیٰ سمیت 6 ملزمان گرفتار ہیں، مزید پڑھیں

ویکسنیٹرز کی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کا معاملہ : عدالت نے 29 مئی تک فریقین سے جواب طلب کرلیا

sindh high court vaccinators illegal appointment case

ویکسنیٹرز کی غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کا معاملہ عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ،سیکریٹری صحت کو توہین عدالت کی درخواست پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کرلیا عدالت نے 29 مئی تک فریقین سے جواب طلب کرلیا عدالت نے 1302 ویکسنیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دی مزید پڑھیں