پیپلز پارٹی کی کامیابی دراصل سیاسی کارکنان کی محنت کا نتیجہ ہے, اس ملک میں جب بھی صاف و شفاف انتخابات ہوئے ہیں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

saeed ghani minister education and labour na 249 victory

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا کہ حلقہ این اے 249 میں پیپلز پارٹی کی کامیابی دراصل سیاسی کارکنان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اس ملک میں جب بھی صاف و شفاف انتخابات ہوئے ہیں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل مزید پڑھیں

محکمہ اسٹیٹ کے تحت کے ایم سی کی تمام مارکیٹوں اور دکانوں کے ریکارڈ کو مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا ہے تاکہ تمام معاملات کو شفاف بنایا جائے اور پراپرٹی کے ریکارڈ میں کسی قسم کا ردو بدل ممکن نہ ہوسکے : ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد

laeeq ahmed administrator karachi all property record computerized

کراچی :  ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ محکمہ اسٹیٹ کے تحت کے ایم سی کی تمام مارکیٹوں اور دکانوں کے ریکارڈ کو مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا ہے تاکہ تمام معاملات کو شفاف بنایا جائے اور پراپرٹی کے ریکارڈ میں کسی قسم کا ردو بدل ممکن نہ ہوسکے، پرائم لوکیشن پر مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو کا آفتاب شیرپاؤ کو جواب

bilawal bhutto zardari thanks tweet to aftab sherpao

قومی وطن پارٹی کے سربراہ کا ٹویٹر پیغام میں پی پی پی کی این اے 249 میں جیت پر ردعمل آفتاب شیرپاؤ صاحب آپ کا شکریہ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پر قومی وطن پارٹی کے سربراہ کو جواب اہلیان کراچی ابھی تک گزشتہ دو ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھرپور طریقے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی صورتحال سے متاثرہ تاجروں کو سندھ بینک کے ذریعے آسان شرائط پر قرضے فراہم کئے جائیں گے : جام اکرام اللہ دھاریجو

jam ikramullah dharejo minister trade and industries

تاجروں کو بلاوجہ تنگ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ تاجر تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس کراچی :  صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث پوری دنیا بحران کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس صورتحال: مزید 12 مریض جاں بحق اور 1115 دیگر تشخیص

SINDH Coronavirus updates 09042021

کراچی : گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے مزید 12 مریض فوت ہوگئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4645 ہوگئی ہے اور14783 ٹیسٹ کرانے سے 1153 نئے کیسز سامنے آئے ۔یہ بات وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں