گجر نالہ-اد علی شاہ نے کمشنر کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے خاتمے سے متاثرہ تمام 3،957 افراد کو چیک فراہم کریں

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی انتظامیہ کو 3 فروری سے گجر نالہ کے اطراف سےتجاوزات کے خاتمے کی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اورسعدی ٹائون سے لاٹ ڈیم تک واٹر چینل تعمیر کرنے کی ہدایت کی تاکہ علاقے کو اربن فلڈ سے محفوظ کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

”کریک مرینا“ 15سالوں سے التوائ کے شکار پرآسائش رہائشی منصوبے کے ذریعے پھر سے معصوم لوگوں کو لوٹنے کی تیاری

”کریک مرینا“ 15سالوں سے التوائ کے شکار پرآسائش رہائشی منصوبے کے ذریعے پھر سے معصوم لوگوں کو لوٹنے کی تیاری 200 سے زائدمتاثرین 3ارب کی ادائیگی کے باوجوداپنی چھت سے محروم : کریک مرینا پرجیکٹ پردومنصوبوں کی افتتاحی تقریب ملتوی کراچی فروری01, 2021( ) ”کریک مرینا“ ڈی ایچ اے فیز 8کراچی میں زیر تعمیر 15سالوں مزید پڑھیں

سیدناصر حسین شاہ کی ہدایات پر واٹربورڈنے تبلیغی جماعت کے اجتماع کے شرکاء کیلئے فراہمی ونکاسی آب کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیئے ہیں،ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی زیر نگرانی واٹربورڈکے انجینئرزنے اجتماع گاہ کا باقاعدہ سروے

وزیربلدیات وچیئرمین واٹربورڈ سیدناصر حسین شاہ کی ہدایات پر واٹربورڈنے تبلیغی جماعت کے اجتماع کے شرکاء کیلئے فراہمی ونکاسی آب کے فول پروف انتظامات مکمل کرلیئے ہیں،ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی زیر نگرانی واٹربورڈکے انجینئرزنے اجتماع گاہ کا باقاعدہ سروے کرکے اجتماع کے شرکاء کو پانی کی مسلسل فراہمی اور نکاسی آب کے نظام مزید پڑھیں

صوبائی حکومت میں تبادلے ڈاکٹر نیاز علی عباسی سیکرٹری اطلاعات ۔اعجاز میمن سیکریٹری ایکسائز تعینات

صوبائی حکومت میں تبادلے ڈاکٹر نیاز علی عباسی سیکرٹری اطلاعات ۔اعجاز میمن سیکریٹری ایکسائز تعینات۔چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی منظوری سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق حافظ عبد الہادی بلو کو سیکرٹری اقلیتی امور تعینات کیا گیا ہے وہاں سے سعید احمد اعوان کا اضافی چارج ختم کیا گیا ہے محکمہ اطلاعات مزید پڑھیں