اگر اگلے 24 گھنٹوں میں وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو گلگت بلتستان سے نہیں نکلا گیا تو

اگر اگلے 24 گھنٹوں میں وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کو گلگت بلتستان سے نہیں نکلا گیا تو باقی سیاسی جماعتوں سے ملکر گورنر اور چیف سیکرٹری آفس کا گھیراؤ کرینگے اور گنڈا پور کو ہم خود نکلا دینگے۔
حافظ حفیظ الرحمٰن صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان