
چین میں تیار کردہ ہیومینائیڈ روبوٹ A2 نے سب کو حیران کردیا، بغیر رکے 106 کلو میٹر طویل فاصلہ طے کر کے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ جدید روبوٹ اپنا سفر 10 نومبر کی رات سوزو سے شروع کر کے 13 نومبر کی صبح شنگھائی کے مشہور بند پر پہنچا۔ پورے سفر مزید پڑھیں
















































