🔹 سوشل میڈیا پر وائرل ’’Aerofoot‘‘ ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی’’Aerofoot‘‘ ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ لوگ ’’GITEX 2029‘‘نامی ایک نمائش میں ایسے جوتے پہن کر ہوا میں تیر رہے ہیں جو جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے انہیں اڑنے کے قابل بناتے ہیں۔ لاکھوں صارفین نے ویڈیو کو شیئر مزید پڑھیں

انسٹاگرام نے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ فیچرز متعارف کرا دیے

سوشل میڈیا شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی اسٹوریز میں میٹا کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیو اینڈ فوٹو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرادیے گئے۔ انسٹاگرام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب صارفین ٹیکسٹ پرامپٹس لکھ کر اپنی تصاویر یا ویڈیوز میں چیزیں شامل کر سکیں گےجب کہ وہ چیزوں کو ہٹانت مزید پڑھیں

تائیوان میں جدید ٹیکنالوجی میلہ، روبوٹس اور ڈرونز نے شرکا کو حیران کردیا

تائیوان میں منعقدہ سالانہ ٹیکنالوجی نمائش میں اس سال مصنوعی ذہانت اور جدت کے موضوعات نمایاں رہے، میلے میں جدید خودکار روبوٹ، ہوائی ڈرونز اور ذہین نظام شرکاء کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے۔ ٹیکنالوجی نمائش میں تین سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنی جدید ایجادات پیش کیں، مصنوعی ذہانت میں جدت مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے 9 ہزار گھنٹے تک چلنے والا جدید بیٹری سسٹم تیار کر لیا

چینی سائنس دانوں نے ایک نیا بیٹری سسٹم بنایا ہے جو لیتھیئم سیلز کو محفوظ طریقے سے ہزاروں گھنٹوں تک فعال رکھنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ یہ جدت برقی گاڑیوں اور پاور گرڈز کے لیے بہتر بیٹریاں فراہم کر سکے گی۔ لیتھیئم میٹل بیٹریاں اپنی توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے مستقبل کے مزید پڑھیں

ایمیزون نے ڈرائیورز کے لیے اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کروا دیے

ایمیزون نے اپنی ڈلیوری سروس میں ایک نیا ٹیکنالوجی انقلاب برپا کر دیا ہے۔ کمپنی اب اپنے ڈلیوری ڈرائیورز کو اے آئی سے چلنے والے اسمارٹ گلاسز فراہم کر رہی ہے، تاکہ وہ موبائل فون کے بجائے ہینڈز فری انداز میں تمام کام انجام دے سکیں ، چاہے پیکج اسکین کرنا ہو، پتہ تلاش کرنا مزید پڑھیں