“کراچی بورڈ نے انٹر کامرس پرائیویٹ کے سالانہ نتائج 2025 کا اعلان کر دیا”

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کامرس پرائیویٹ گروپ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن آمنہ جنید موتی بنتِ محمد جنید رول نمبر مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی قومی صحت میں میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کی ملتوی کرنے کی درخواست

قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر مرزا آفریدی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے باعث ملک بھر میں ہنگامی صورتحال ہے، پی ایم ڈی سی مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول فی الحال بند ہی رہیں گے۔ ضلع چنیوٹ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ اور مزید پڑھیں

مودی کی ڈگری پبلک

مودی کی ڈگری پبلک کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت دہلی ہائیکورٹ میں نریندر مودی کی بیچلر کی ڈگری سے متعلق ریکارڈ پبلک کرنے اور اس کا جائزہ لینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سنٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) کا 2016 میں دیا گیا حکم معطل کر دیا جس میں نریندر مزید پڑھیں

پنجاب کے اسکولوں میں سرکاری افسران کو تحائف اور گلدستے دینے پر پابندی

پنجاب کے اسکولوں میں سرکاری افسران کو دوروں کے دوران گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سیکریٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے تمام اضلاع کے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تحائف پر خرچ ہونے والی رقم اسکولوں اور طلباء کی فلاح مزید پڑھیں