استاد کے تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت -اسکول رجسٹریشن منسوخ

استاد کے تشدد سے طالبعلم کی ہلاکت -اسکول رجسٹریشن منسوخ ==================== وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے بیکن لائٹ گرائمر ہائی سکول پرائیویٹ اسکول میں تشدد کے باعث طالب کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا کہ واقعہ کی تحقیقات کی جائے ، جس کے لئے 6رکنی کمیٹی قائم کر دی مزید پڑھیں

لاہور : ڈینگی کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے پارکوں اور عوامی مقامات پر آدھی آستین کی قمیضیں پہننے پر پابندی اور ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے کئے

لاہور (جنرل رپورٹر) ڈینگی کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے پارکوں اور عوامی مقامات پر آدھی آستین کی قمیضیں پہننے پر پابندی اور ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے کئے ہیں۔ فیصلے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور چیف سیکرٹری عبداللہ خان سنبل مزید پڑھیں

حالیہ نہم کلاس بورڈز کے ناقص رزلٹ کا اساتذہ کو ذمہ دار قرار دینا کسی بھی طرح درست نہیں اساتذہ ناموافق حالات کے باوجود ملک وقوم کی خدمت کر رہے ہیں گزشتہ چار سالوں میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا گیا : صدر پنجاب ٹیچرز یونین چوہدری سرفراز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، رانا انوار، مستنصر باللہ اعوان، سعید نامدار، طارق شریف زیدی، نادیہ جمشید، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان، رانا الیاس، ملک سجاد، چوہدری عباس، مصطفیٰ سندھو، مزید پڑھیں

تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کا کردار اہم ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کا کردار اہم ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت کا زندگی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے تعلیمی ادارے کا دورہ کراچی ۔ 24 ستمبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی نے ایف اے ،ایف ایس سی میں داخلوں کے حوالے سے طالبات کے لیے تیسری میرٹ لسٹ آویزاں کردی جس کے مطابق پری میڈیکل کا میرٹ کم ہوکر 1036،پری اانجئینرگ کا 1015،آئی سی ایس فزکس کا1010،آئی سی ایس اسٹیٹ کا 900،آئی سی ایس اکنامکس کا 850،ہوم اکنامکس کا 702،آئی کا م کا 750،جنرل سائنس کا 701اور آرٹس کے لیے700نمبر ہوگیا ہے

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی نے ایف اے ،ایف ایس سی میں داخلوں کے حوالے سے طالبات کے لیے تیسری میرٹ لسٹ آویزاں کردی جس کے مطابق پری میڈیکل کا میرٹ کم ہوکر 1036،پری اانجئینرگ کا 1015،آئی سی ایس فزکس کا1010،آئی سی ایس اسٹیٹ کا 900،آئی سی ایس اکنامکس کا 850،ہوم اکنامکس کا 702،آئی کا مزید پڑھیں