وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سوات کے علاقے مٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کا انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور لیویز اہلکار عبد الکبیر کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد: 14 اکتوبر 2025۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سوات کے علاقے مٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کا انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور لیویز اہلکار عبد الکبیر کی شہادت پر اظہار افسوس وزیراعظم کی شہید کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و مزید پڑھیں

پاکستان میں 211473کلومیٹر فائبر آپٹک کیبل بچھائی جاچکی ، شزا فاطمہ

14 اکتوبر ، 2025 اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان کے ٹیک ڈیسٹینیشن پویلین کا GITEX Global 2025میں پیر کے روز باضابطہ افتتاح ہوا، جسے ملک کی عالمی ٹیکنالوجی ہب کے طور پر عروج کا ایک مضبوط تسلسل قرار دیا جا رہا ہے ،دبئی میں ہونے والے اس ایوینٹ میں وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں

مجھے استعمال کر کے چھوڑ دیا گیا‘، ثروت گیلانی کا ہمایوں سعید کی ٹیم پر الزام

مجھے استعمال کر کے چھوڑ دیا گیا‘، ثروت گیلانی کا ہمایوں سعید کی ٹیم پر الزام ثروت گیلانی متعدد مشہور ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے ناظرین کو متاثر کر چکی ہیں، انہوں نے فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ اور اس کے سیکوئل میں بھی یادگار کردار ادا کیا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جب میں نے یہ بات وزیراعظم نوازشریف کو بتائی تو وہ تصویرِ حیرت بنے مجھے دیکھتے رہ گئے۔ پھر بولے ’’کیا واقعی؟‘

عمران خان چاہتے کیا ہیں؟ عرفان صدیقی 14 اکتوبر ، 2025 افغانستان میں، خوں آشام دہشت گردوں کی پرورش و نُمو کرنیوالی تربیت گاہوں اور محفوظ پناہ گاہوں کیخلاف ایک فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہوگیا تھا۔ سو حکومت اور مسلح افواج نے ایک دلیرانہ فیصلہ کیا۔ مشن جاری ہے۔ عین اُس وقت، خیبرپختون خوا میں مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی میراث: صنفی مساوات

محمد خان ابڑو 14 اکتوبر ، 2025 پاکستان کی تاریخ میں اگر کسی جماعت نے سب سے زیادہ عملی طور پر خواتین کے حقوق، ان کے سماجی مقام اور سیاسی شرکت کیلئے جدوجہد کی ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ پیپلز پارٹی کے نظریے کی بنیاد ہی عوام کی بالادستی، برابری اور سماجی انصاف مزید پڑھیں