
امریکی جیو لوجیکل سروے نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں 6 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ابیپورہ شہر سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ مزید پڑھیں
















































