
چین میں ایک شخص نے لاٹری جیتنے کے بعد اپنی قسمت بدلنے کے بجائے اپنی ازدواجی زندگی تباہ کر لی، اس نے کروڑوں روپے ایک لائیو اسٹریمر خاتون پر خرچ کر ڈالے، جس کے بعد اس کی بیوی نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے مزید پڑھیں
















































