اسلامی عقائد کی توہین کا الزام، کورین ڈرامہ شدید تنقید اور بائیکاٹ کی زد میں

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی نئی کورین سیریز ’جینی – میک اے وِش‘ ریلیز کے ساتھ ہی تنازعات کا شکار ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی نیٹ فلکس سیریز میں اسلامی عقائد کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے بعد سیریز کے بائیکاٹ مزید پڑھیں

امریکی ریاست مشی گن کا منفرد جزیرہ، جہاں گاڑیوں پر پابندی اور ہر شخص کے پاس گھوڑا ہے

امریکی ریاست مشی گن کے قریب ایک منفرد جزیرہ موجود ہے جہاں جدید کاروں کا داخلہ مکمل طور پر ممنوع ہے اور ہر شخص اپنی سواری کے لیے گھوڑے کا استعمال کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشی گن کا شہر ڈیٹرائٹ دنیا بھر میں کارسازی کا مرکز سمجھا جاتا ہے، جہاں فورڈ، جنرل مزید پڑھیں

انسانی دماغ کے خلیات سے توانائی لینے والے کمپیوٹرز کی تیاری شروع

سوئٹزر لینڈ کے سائنسدان انسانی دماغ کے خلیات کو زندہ رکھنے کے لیے اس کے چھوٹے ٹکروں کو غذائیت سے بھرپور سیال میں محفوظ کر رہے ہیں۔ یہ تیاری انسانی دماغ کے خلیات سے چلنے والے سُپر کمپیوٹر کے لیے کی جارہی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق مستقبل میں دماغی خلیوں سے بنے پروسیسر اُن چِپس مزید پڑھیں

چھوٹے و درمیانے پیمانے (SMEs) کی صنعتوں میں خواتین کی شمولیت کو بڑھانے کیلئے اقدامات خوش آئند ہے، اس اقدام کی آگاہی بڑھائی جائے. وزیرِ اعظم

چھوٹے و درمیانے پیمانے (SMEs) کی صنعتوں میں خواتین کی شمولیت کو بڑھانے کیلئے اقدامات خوش آئند ہے، اس اقدام کی آگاہی بڑھائی جائے. وزیرِ اعظم گھریلو صنعتوں کی رجسٹریشن کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ انہیں کاروباری وسعت کیلئے قرض کے حصول میں آسانی ہو. وزیرِ اعظم سمیڈا کے روڈ میپ کے اطلاق کی مزید پڑھیں

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے عالمی سطح پر خوشی کا جشن منانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے

کوئٹہ20 اکتوبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے ہندو برادری کو دیوالی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے عالمی سطح پر خوشی کا جشن منانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں گورنربلوچستان نے دیوالی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ دیوالی امن، رواداری اور بقائے باہمی کو مزید پڑھیں