گھر کا دل — لِونگ روم جو ذوق، راحت اور شخصیت کی پہچان بنتا ہے

گھر کا سب سے اہم گوشہ لِونگ روم ہوتا ہے، جہاں خاندان ایک ساتھ وقت گزارتا ہے اور مہمانوں پر گھر کا پہلا تاثر قائم ہوتا ہے، یہی وہ جگہ ہے جو گھر کے ماحول، ذوق اور شخصیت کی عکاسی کرتی ہے۔ ماہرینِ سجاوٹ کے مطابق اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا لِونگ روم مزید پڑھیں

چین میں 1800 سال قدیم ڈریگن نما بھٹی کی دریافت

چین کے مشرقی صوبے ژیجیانگ کے شہر نینگبو میں 1800 سال قدیم ڈریگن نما مٹی پکانے والی بھٹی دریافت ہوئی ہے، جو مشرقی ہان خاندان 25 سے 220 عیسوی کے دور سے تعلق رکھتی ہے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ بھٹی انتہائی محفوظ حالت میں ملی ہے اور اس کی ساخت اس زمانے کی مزید پڑھیں

اے آئی کے بڑھتے استعمال سے وکی پیڈیا کی مقبولیت میں 8 فیصد کمی

دنیا کی سب سے بڑی معلوماتی ویب سائٹ وکی پیڈیا کی مقبولیت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو تقریباً 8 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، وکی پیڈیا کے وزٹرز کی تعداد میں یہ کمی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث سامنے مزید پڑھیں

پاک افغان معاہدہ: خطے میں امن کا ضامن!!!!

تحریر: نعیم اختر پاکستان اور افغانستان کے مابین دوحہ میں ہونے والا امن معاہدہ نہ صرف دونوں برادر اسلامی ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے بلکہ یہ پورے خطے میں پائیدار امن، استحکام اور ترقی کی امید کی کرن بن کر اُبھرا ہے۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے برصغیر اور وسطی ایشیا مزید پڑھیں

“DDLJ” نے مراٹھا مندر میں 30 سال مکمل کر کے بالی ووڈ میں تاریخ رقم کر دی

بھارت کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول کی شہرہ آفاق فلم “دل والے دلہنیا لے جائیں گے” (DDLJ) نے ممبئی کے تاریخی مراٹھا مندر تھیٹر میں مسلسل 30 سال مکمل کر کے بالی ووڈ کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل قائم کر دیا ہے۔ یہ فلم 1995 میں ریلیز ہوئی تھی، جس مزید پڑھیں