سائنسدانوں کی حیران کن دریافت: دماغ میں خودکشی کے رجحان سے جڑا کیمیکل شناخت

کولمبیا یونیورسٹی اور میک گل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دماغ میں خودکشی پر ابھارنے والا کیمیکل دریافت کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ماہرین نے پایا کہ SGK1 نامی دماغی کیمیکل کی زیادہ مقدار ان لوگوں میں ڈپریشن اور خودکشی کے خیالات کے لیے ذمہ دار ہو سکتی ہے جنہوں نے بچپن میں صدمے یا کوئی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد 18 نومبر کو امریکا کا دورہ کریں گے، صدر ٹرمپ سے ملاقات طے

سعودی ولی عہد 18 نومبر کو امریکا کا دورہ کریں گے، صدر ٹرمپ سے ملاقات طے ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات طے پا گئی ہے، ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتِ حال، توانائی کے شعبے میں تعاون اور دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

کروشیا کے ساحل پر 2000 سال قدیم ڈوبا ہوا جہاز دریافت

کروشیا کے ایک ساحل پر طوفان کے سبب غرق ہونے والا قدیم رومی جہاز دریافت کر لیا گیا۔ دریافت ہونے والا 2000 برس قدیم یہ جہاز ابھی تک بہترین حالت میں ہے۔ ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے یہ جہاز رواں ماہ کروشیا کے ڈیلماشین کوسٹ سے اس کے ڈوبنے کے دو ہزار سال بعد دریافت کیا۔ مزید پڑھیں

کھدائی میں 1800 سال پرانے رومی فوجیوں کی باقیات برآمد

مشرقی کروشیا میں کھدائی کے دوران کنویں سے قدیم رومی سپاہیوں کی گمشدہ باقیات دریافت کرلی گئیں۔ تباہ کن واقعے کا شکار ہونے والے ان سات افراد کی باقیات جس جگہ دریافت ہوئیں اس کو ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ’اجتماعی قبر‘ قرار دیا۔ دلچسپ بات ہے کہ سپاہیوں کے ڈھانچے درست حالت میں موجود تھے مزید پڑھیں

سندھ میں اروڑ یونیورسٹی تعلیم و ثقافت کا نیا مرکز بن رہی ہے

سندھ میں اروڑ یونیورسٹی تعلیم و ثقافت کا نیا مرکز بن رہی ہے سکھر: سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں واقع اروڑ یونیورسٹی آف آرٹس، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج کا دورہ کیا، جسے خطے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں