عاطف اسلم پر کانٹینٹ چوری کا الزام، خاقان شاہنواز کی سخت تنقید

گلوکار عاطف اسلم ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنے منفرد اور مزاحیہ ویڈیوز کے باعث ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ دنیا بھر میں مقبول گلوکار، جو دو دہائیوں سے اپنی آواز کے جادو سے کروڑوں مداحوں کے دلوں میں گھر کر چکے ہیں، اب انسٹاگرام پر مختلف طرز کا کانٹینٹ بنا کر نیا تجربہ مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے کا بڑا فیصلہ: ٹرینوں میں جیمرز کی تنصیب اور سیکیورٹی گشت میں اضافہ

دہشتگردی کے بڑھتے خطرات کے پیشِ نظر محکمہ ریلوے نے ٹرینوں اور مسافروں کے تحفظ کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ ملک بھر میں ریلوے نیٹ ورک کو محفوظ بنانے کے لیے ٹرینوں میں جدید جیمرز نصب کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ہر ٹرین میں تین جیمرز لگائے مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 230 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی محکمہ انصاف سے 230 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ ٹرمپ نے یہ رقم ان تحقیقات کے بدلے میں مانگی ہے جو ماضی میں اِن کے خلاف کی گئیں۔ ٹرمپ نے 2023ء اور 2024ء میں دو علیحدہ شکایات دائر کی تھیں جن میں محکمۂ انصاف پر اُن کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں پولیس نے ایک ہی خاندان کے یرغمال 25 افراد کو بازیاب کراکر رپورٹ پیش کردی

سندھ ہائیکورٹ میں پولیس نے ایک ہی خاندان کے یرغمال 25 افراد کو بازیاب کراکر رپورٹ پیش کردی۔ ہائیکورٹ میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد کو یرغمال بنانے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے عملدرآمد رپورٹ جسٹس حسن اکبر کی عدالت میں پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق تمام یرغمال افراد کو علی اصغر مزید پڑھیں

زحل کے دائرے: خلا کی سب سے دلکش مگر فانی خوبصورتی کی کہانی

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ زحل ہی وہ واحد سیارہ ہے جس کے گرد خوبصورت گول دائرے ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ زحل کے حلقوں (Rings) نے اپنی چمک اور وسعت سے ہمیشہ انسان کو حیران کیا ہے، لیکن یہ صرف اسی سیارے کا خاصہ نہیں۔ مشتری، یورینس اور نیپچون — ان تینوں مزید پڑھیں