اسماعیل راہو کی ہمشیرہ حسنہ راہو کار حادثے میں جاں بحق

بدین میں کار حادثے میں شہید فاضل راہو کی صاحبزادی اور صوبائی وزیر یونیورسٹی اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی ہمشیرہ حسنہ راہو سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کھورواہ چوک کے مقام پر پیش آیا جہاں دو گاڑیاں ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں حسنہ راہو سمیت پانچ افراد زخمی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان جمعرات کی شام گورنر ہاؤس پشاور پہنچے. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر پنجاب کا گورنر ہاؤس پشاور پہنچنے پر استقبال کیا اور بعدازاں ملاقات کی.

پشاور، 23 اکتوبر 2025 گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان جمعرات کی شام گورنر ہاؤس پشاور پہنچے. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر پنجاب کا گورنر ہاؤس پشاور پہنچنے پر استقبال کیا اور بعدازاں ملاقات کی. ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان، گڈ گورننس سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات مزید پڑھیں

اداکار یوسف علی

اداکار یوسف علی اداکار یوسف علی کو اس جہاں سے گۓبتیس سال بیت گۓآج22.10.25 کوانکی بتیسویں برسی ھے۔پروردگار انکی مغفرت فرماۓ۔آمین یوسف علی بنیادی طور پر سندھی زبان کے فنکار تھے ۔یہ ٹیلیویژن کے منجھے ھوۓ اداکار تھے۔یوسف علی ضلع تھرپارکر کے ایک گاؤں جھڈو میں پیدا ھوۓ۔والدین کے انتقال کے بعد حیدرآباد منتقل ھوگۓ۔اداکاری مزید پڑھیں

یہ پاکستان کا شہر فیصل آباد ھے

یہ سعودی عرب نہیں نہ ہی یورپ کا کوئی علاقہ ہے بلکہ یہ پاکستان کا شہر فیصل آباد ھے ================== حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی تازہ ترینقومی خبریں23 اکتوبر ، 2025 وفاقی حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی، ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں

گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل گئی، شہری کی قسمت بھی بدل گئی

واشنگٹن، ڈی سی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گاڑی کی نمبر پلیٹ پر لکھے اعداد کو اپنی قسمت کی نشانی سمجھا اور انہی نمبروں نے اسے 50 ہزار ڈالر کا خوش قسمت جیتنے والا بنا دیا۔ جان مرفی (John Murphy) نامی شخص نے بتایا کہ وہ ’’برینٹ ووڈ کے اے جے لِکرز اسٹور‘‘ مزید پڑھیں