
کراچی (23 اکتوبر 2025) پاکستان پیپلزپارٹی کے شہید چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اہلیہ شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی والدہ، مادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی پر پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساوتھ کے تحت گزری میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کی شرکت مزید پڑھیں
















































