
وزیراعظم سے قطر کے وزیر تجارت و صنعت کی ملاقات وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے وزیر تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی. قطری وزیر پاکستان – قطر مشترکہ وزارتی کمیشن (JMC) کے چھٹے اجلاس کی شریک صدارت کے لیے پاکستان کا دورہ مزید پڑھیں
















































