
Travel with Moeen میں اس چٹان کے بالکل سامنے ٹھہرا ہوں جسے دیکھنے کے لیے دنیا سے لوگ آتے ہیں خاص طور پر تھائی لینڈ چائنہ اور جاپان سے کیونکہ بدھ مت کے جو پیروکار ہیں یہ ان کے لیے بہت ہی اہم چٹان ہے اور وہ اسے بڑی روحانی عقیدت رکھتے ہیں۔ نتھل بدھ مزید پڑھیں
















































