
ورلڈ پولیو ڈے کے موقع پر خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پیغام ہم سب کو متحد ہو کر پاکستان کو مکمل طور پر پولیو فری بنانا ہوگا: بی بی آصفہ بھٹو زرداری خاتونِ اوّل نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں
















































